Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*بہترین پرتیما ایوارڈ کورٹ روڈ پوجا کمیٹی کو ملا*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

آسنسول : درگا پوجا بنگال کے ایک بڑے تہوار میں شمار کیا جاتا ہے۔ بنگال کے ساتھ ساتھ آسنسول و اطراف میں بھی خوبصورت پنڈال، پرتیما اور لائٹنگ دیکھنے کو ملتے ہیں۔ پوجا گھومنے والے پورے ڈسپلن و بھائی چارے کے ساتھ تہوار کا لطف اٹھاتے ہیں۔
امسال آسنسول کورٹ روڈ پوجا کمیٹی کو درگا پوجا 2024 میں بہترین پرتیما کا ایوارڈ شری شری روی شنکر جی (آرٹ آف لیونگ) کی جانب سے 25 ہزار روپے نقد اور مومنٹو سے نوازا گیا۔