Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*رانی گنج کے جام مسلہ کو حل کرنے کے لئے پولس نے فٹ پاتھ پر لگی دکانوں کو ہٹایا*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

رانی گنج 25 جولائی: رانی گنج کے بڑا بازار این ایس بی روڈ اتواری موڑ سمیت مختلف علاقوں میں فٹ پاتھ پر بیٹھے دکانداروں کو رانی گنج ٹرافک محکمہ اور رانی گنج پولس نے مشترکہ طور پر مہم چلاکر ہٹایا۔واضح ہوکہ ایک لمبی مدت سے یہاں فٹ پاتھ پر دکانیں لگتی آرہی ہے۔ ان دکانوں کی وجہ کر ٹرافک جام کا مسلہ پیش آتا رہا ہے۔حال ہی میں درگا پور میں ممتا بنرجی کی قیادت میں ہونے والی انتظامیہ کی میٹنگ میں یہاں کے کاروباری تنظیم کے اراکین نے گہار لگایی تھی۔اسکے بعد رانی گنج ٹرافک محکمہ کے انچارج چتتوش منڈل اور رانی گنج تھانہ انچارج امداد الحق کی قیادت میں فٹ پاتھ پر لگی دکا نوں کو ہٹایا گیا۔علاوہ ازیں ٹرافک محکمہ نے رانی گنج میں چلنے والے ٹو ٹو کو انکا متعین روٹ بھی بتا یا۔اس طرح رانی گنج کو جام کی مصیبت سے نجات دلانے کے لیے انتظامیہ کوشش میں جٹی ہے۔