Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*الحمد للہ۔۔۔ ھر سال کی طرح اس سال بھی یعنی 2026 میں*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

نوری مسجد آزاد نگر برنپور آسنسول میں بہت ہی خشوع و خضوع کے ساتھ نماز تراویح کا اھتمام ہوا۔ اھل محلہ نے بڑے ہی ذوق شوق سے نماز تراویح میں شرکت کی۔
16 / مارچ بروز پیر 26 / رمضان 27 / ویں شب رمضان المبارک کو تکمیل قرآن شریف کی محفل منعقد ہوئی۔ قرأت و نعت خوانی کے بعد عظمت قرآن اور فضیلت شب قدر پہ ایک مختصر مگر بہت ہی پرنور تقریر حضرت مولانا عیسیٰ مصباحی نے کیا۔ محفل میں بڑی تعداد میں اہل محلہ اور کمیٹی کے تمام لوگوں نے شرکت کی اور امام تروایح حضرت حافظ و قاری محمد عاقب رضا نائب امام مسجد ھذا اور امام مسجد و مؤذن صاحبان کی خدمت میں کمیٹی اور اھل محلہ کی طرف سے اچھا خاصہ نذر و نیاز پیش کی گئی۔۔۔۔ بعدہ صلوٰۃ و سلام اور رقت انگیز دعا پر مجلس کا اختتام ہوا۔
المعلن۔۔ مولانا محمد مقیم الدین رضوی۔۔ نوری مسجد
آزاد نگر برنپور۔