رانی گنج : گیارہویں شریف 7 نومبر بروز سوموار کو ہوگی ۔
آج مورخہ 29/ربیع الاوّل شریف1444/مطابق 26/ اکتوبر 2022/بروز بدھ کو بعد غروب آفتاب ماہ ربیع الاخر کا چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا آسمان صاف ہونے کے باوجود شہر آسنسول رانی گنج و اطراف میں چاند نظر نہی آیا نیز ہندوستان کے دوسرے شہروں سے بھی عدم رویت کی اطلاعات موصول ہوئی لہذا آستانہ حضور غوث بنگالہ رانی گنج کی جانب سے یہ اعلان کیاجاتا ہے کہ کل مورخہ 27 اکتوبر بروز جمعرات کو 30/ ربیع الاول ہے اور مورخہ 28/ اکتوبر بروز جمعہ کو یکم ربیع الاخر 1444ھ ہوگی
7 / نومبر بروز سوموار کو اا/ ربیع الاخر (گیارہویں شریف) ہوگی –
*فقیر محمد اورنگزیب عالمگیر* سعدی آستانہ حضور غوث بنگالہ رانی گنج ضلع پچھم بردوان مغربی بنگال ۔
Post Views: 227










