*برن پور 17 جون : ہیرا پور تھانہ کے تحت اسمعیل کے اندر پرستھ علاقے میں لگاتار چوری کے واقعات سے مذکورہ علاقہ کے باشندگان کافی پریشان اور خوف زدہ ہیں۔ علاقائی لوگوں نے بتایا کہ آیے دن چوری ہورہی ہے ۔ گذشتہ رات سیل آیی ایس پی کے ملازم اپندر ساؤ کے گھر سے دو موبائل فون چوری ہو گیی ہے ۔ مقامی لوگوں کا مطالبہ ہے کہ پولس علاقے میں گشت کرے ۔ تاکہ علاقائی لوگوں کو چوروں سے نجات مل سکے ۔*
Post Views: 69