Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*نامور سماجی خدمت گار فیروز خان ایف کے نے امن و امان برقرار رکھنے کی اپیل کی۔*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

سرگرم سماجی خدمتگار اور اندرون و بیرون ممالک میں اپنی پہچان بنانے والے نامور شخصیت فیروز خان ایف کے نے بتایا کہ پچھم بنگال پنچایت الیکشن کے نتاءج 11 جولاءی کو آگیے ہیں۔نتاءج کے اعلان کے بعد فعال سوشل ورکر فیروز خان ایف کے تمام سیاسی جماعتوں،انکے نیتاءوں اور رضاکاروں سے امن و امان،بھاءی چارہ اور آپسی اتحاد بناءے رکھنے کی اپیل کی۔انہوں نے انتہا پسندی سے دور رہتے ہوءے اعتدال پسندی کی راہ اپنانے کی دعوت دی۔ایک ایسا ماحول تیار کرنے کی بات کہی جہاں تشدد کی گنجاءش نہ ہو۔ہماری محبت اور آپسی بھاءی چارگی سے ریاست ترقی کی راہ پر گامزن ہو۔آپسی اختلاف اور نظریاتی ابہام سے اوپر اٹھ کر جمہوریت کے فیصلوں کا احترام کریں۔الیکشن کے ایام میں کڑواہٹ اور دلوں میں کشیدگی پیدا ہونا فطری ہے لیکن ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ مغربی بنگال ہمیشہ آپسی بھاءی چارہ اور محبت و اخوت کی سر زمین رہی ہے۔خراب حالات میں بھی ہم نے بار بار امن و سکون کے پل بناءے ہیں۔آج میں ہر ایک شہری سے یہی اپیل کرتا ہوں کہ آپسی تنازعات کو بھول کر بھاءی چارہ کو فروغ دیں اور ریاست کی ترقی میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں۔