Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*کھڑگ پور میں خون دو اور زندگی بچاؤنعرے کے تحت وسیع خون عطیہ کیمپ*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

کھڑگ پور : یہاں کے اولڈ ملینچا بھگوتی بسکٹ فیکٹری کے آگےپرانےکانگریسی کیڈر آنجہانی رنجیت بوس میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام ان کے صاحب زادے شری روپیش بوس نےخون دو اور زندگی بچاؤکے تحت ایک بین مذہبی خون عطیہ کیمپ کا انعقادکیاجس میں ہر مذہب وملت کے لوگوں نے برضاؤ رغبت خون عطیہ کیااس پروگرام میں بہت سارےمہمانوں کو مدعو کیا گیاتھا مدعوئین میں کھڑگ پور میونسپیلٹی کی چیر پرسن شری متی کلیانی گھوش، حکومت مغربی بنگال اردوایکاڈمی کولکتہ کے جی، بی، وجی، سی ممبر عالی جناب صوفی سیدابرار صفی صاحب ٹی ایم سی کے شری دیباشش چودھری مدناپور چیمبر آف کامرس کے شری اے ڈی برمن جناب جاوید احمد خان شوسیل ورکر شری شیلندر سینگھ مزدور یونین لیڈر ایس اے خان کھڑگ پور یوتھ فورم فار شوسیل سروسیز وغیرہ اور بہت سے ٹیچر پروفیسر وسیاسی رہنمابھی شامل تھے۔ اس پروگرام کو سبھی نے سراہا اور خوب تعریف کی۔