Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

**آسنسول میں ایک بھائی نے بہن کو گولی ماردی ، بہن کی موت، پولس نے تفتیش شروع کی*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

آسنسول : آسنسول جنوبی تھانہ کے تحت آسنسول بازار کے کھٹک پاڑہ میں ایک بھائی نے اپنی بہن کو گولی ماردی جس سے موقعے پر ہی بہن کی موت ہوگئی ۔اس دردناک واقعہ سے پورے علاقے میں افراتفری اور سنسنی کا ماحول قائم ہوگیا ۔ گولی کی آواز سن کر مقامی افراد جب وہاں پہنچے تو پتہ چلتا کہ راہول سونکر نے اپنی بہن کمل سونکر(19) کو گولی ماردی ہے۔ ملی جانکاری کے مطابق کمل کی شادی ہو چکی تھی لیکن وہ کسی وجہ سے میکے میں ہی رہ رہی تھی۔ مذکورہ واقعہ کسی گھریلوں وجہ سے ہوئی ہے۔ اس واقعہ کے بعد مہلوک کا بھائی راہول فرار ہوگیا ہے۔ اس واقعے کی خبر پاکر آسنسول جنوبی تھانہ پولس و اعلیٰ افسران جائے وقوع پر پہنچ کر معاملے کی جانچ میں جٹ گئی ہے۔آسنسول درگا پور پولس کمشنریٹ کے ڈی سی پی ہیڈ کوارٹر ایس ایس کلدیپ نے بتایا کہ فائرنگ ہوئی ہے جس سے ایک خاتون کی موت بھی ہوگئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پولس معاملے کی تفتیش شروع کی ہے۔

Latest News

Related News