Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

28 *جون کو ریاستی وزیر اعلیٰ شریمتی ممتا بنرجی کا آسنسول دورہ ، عوامی جلسہ سے خطاب پچھم بردوان ضلع انتظامیہ اور آسنسول درگا پور پو لیس کمشنریٹ انتظامیہ نے پولو میدان کا دورہ کرکے جایز ہ لیا*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

*آسنسول 23 جون : ریاست کی وزیر اعلیٰ شریمتی ممتا بنرجی 28 جون کو آسنسول کے دورہ پر تشریف لا رہی ہیں۔ اس موقعے پر آسنسول کے پولو میدان میں ایک عظیم الشان عوامی جلسہ سے خطاب کریں گی۔در اصل آسنسول لوک سبھا سیٹ پر پہلی بار ترنمول کانگریس امیدوار شتروگھن سنہا کی ریکارڈ ووٹوں سے جیت پر آسنسول پارلیمانی حلقہ کے عوام کو مبارکباد دیں گی۔ آج اسی سلسلے میں آسنسول ضلع و پولس کمشنریٹ انتظامیہ نے ضلع مجسٹریٹ ارون پرساد اور پولس کمشنر سدھیر کمار نیلکنٹھم کی سربراہی میں پولو میدان کا دورہ کرکے میدان کا جائزہ لیا* ۔