Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*آسنسول پارلیمانی حلقہ کی گنتی سخت سیکوریٹی کے بیچ شروع*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

سخت سیکوریٹی کے بیچ آسنسول لوک سبھا سیٹ کے لئے آسنسول انجینئرنگ کالج میں
ووٹوں کی گنتی شروع ہوئی ۔ پہلے راؤنڈ کی گنتی مکمل ہونے پر کلٹی اسمبلی میں بی جے پی آگے جبکہ پانڈیشور اسمبلی میں ترنمول کانگریس آگے ہے۔