آسنسول : پچھم بردوان ضلع کے سبھی ووٹ گنتی مراکز میں سخت سیکوریٹی کے درمیان ووٹوں کی گنتی پرامن طور پر جاری ہے ۔ کسی بھی مراکز سے ابھی تک کسی بھی پارٹی کے جیتنے کی خبر نہیں ملی ہے۔ ترنمول کانگریس حامی و رضاکار ڈھول تاشے لے کر گنتی مراکز کے باہر جشن منا رہے ہیں۔
Post Views: 227










