*جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصی پیشکش*
*آدرا میں جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم*
آدرا ( 26 اگست) جناب مفتی معراج احمد مصباحی خطیب وامام مرکزی جامع مسجد آدرا کی قیادت میں ایک عظیم الشان جلوس محمدی صلی اللہ علیہ وسلم میں نکالا گیا جس میں مدرسہ رضاے مصطفی کے طالب علموں نیز عاشقان رسول کی کثیر تعداد میں شرکت فرمائی نیز جھریاڈیہ،پانچوڈانگا،بنیاسول مسجد پاڑا اور چونا بھٹی سے بھی جلوس نکالا گیا ۔
محمد عرفان آدرا ضلع پرولیا
Post Views: 49










