Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*دھامنگر شریف میں حضرت مولا علی کا عرس پاک بڑے ہی ادب واحترام کے ساتھ منایا گیا*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

*دھامنگر شریف میں حضرت مولا علی کا عرس پاک بڑے ہی ادب واحترام کے ساتھ منایا گیا*
______________________________
دور حاضر میں خاص کر ہندوستان کے مسلمانوں کی خستہ حالت سے سب واقف ہیں، اسلامی کلچر، اسلامی تاریخ ،اور اسلامی تعلیمات ، مٹانے کی ہر ممکن کوشش جاری ہے, ایسے پر فتن دور میں بزرگان دین کی یاد منانا اسلاف کے کارناموں کو زیادہ رکھنا اور ان کا عرس کرنا اہلسنت کی پہچان ودلیل ہے اسی تحریک و تبلیغ کو زندہ رکھنے کے لئے غلامان حضور مجاہد ملت واسیران حضور حبیب ملت اراکین مسجد حبیبیہ قریشی محلہ کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی 11مارچ 2026 بروز بدھ بمطابق 21 رمضان المبارک بعد نماز عصر  پڑے ہی ادب واحترام کے ساتھ پر وردہ رسول اقلیمِ ولایت کے شہنشاہ عالم شجاعت کے عظیم تاجدار فاتح خیبر اور داماد پیمبر امیرالمومنین حضرت سیدنا مولا علی شیر خدا کا عرس پاک منایا گیا قرب و جوار سے کشیر تعداد میں لوگ موجود تھے،   علماء کرام و میں  حضرت علامہ مولانا الحاج محمد سراج الدین حبیبی صاحب قبلہ، حضرت مولانا محمد سلیم رضا حبیبی صاحب قبلہ، حضرت مولانا محمد شرافت مجاہد ی صاحب قبلہ ، حافظ محمد رضوان مجاہد ی صاحب ،حضرت مولانا محمد امتیاز حسین صاحب قبلہ،حضرت مولانا محمد اسماعیل مجاہد ی صاحب, مولانا محمد صہل رضا مجاہد ی صاحب،نعت خواں رسول میں حضرت مولانا محمد صیف الدین نظامی صاحب ، ناچیز محمد تاج الدین حبیبی، ماسٹر علی اکبر صاحب، جناب شیخ اصغر حبیبی صاحب فیرز مجاہد ی صاحب ، جناب رمضان صاحب نے شریک ہوکر حضرت سیدنا مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی بارگاہ اقدس میں اپنی اپنی عقیدت ومحبت کا نذرانہ پیش فرمائیں شریک جلسہ
جناب الحاج ماسٹر عبد الحکیم حبیبی صاحب قبلہ، محمد نعیم الدین حبیبی صاحب ،جناب شیخ ماسٹر آفسر علی حبیبی صاحب (آپپی بھائی) جناب تار بابو حبیبی صاحب ،جناب منصور صاحب سیکرٹری لال صاحب جناب شیخ جہاں نگیر صاحب احسنی، شیخ عبدالمتین حبیبی ، ماسٹر مظفر احمد حبیبی صاحب ، شیخ علی ٹلر حبیبی، شیخ گل محمد صاحب رضوی، شیخ شبیر صاحب حبیبی، عزیزی آذلان قادری ، عزیزی محمد صھیب رضا حبیبی، جناب شیخ عبد الغفار صاحب،جناب بابو جی صاحب ،اور وغیرہ وغیرہ بھی شامل ہیں جلسہ کے بعد کمپنی کی جانب سے افطار کا شاندار انتظام تھا ؟