Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*ڈاکٹر رگھو کی والدہ کے دیہانت پر کلواکنٹلہ کویتا کا اظہار تعزیت*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

*ڈاکٹر رگھو کی والدہ کے دیہانت پر کلواکنٹلہ کویتا کا اظہار تعزیت*

مٹ پلی: تلنگانہ رکشنا سینا کی چیف کلواکنٹلہ کویتا نے کورٹلہ اسمبلی حلقہ کے تلنگانہ رکشنا سینا انچارج ڈاکٹر رگھو کی والدہ پشپا لتا کے دیہانت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ کلواکنٹلہ کویتا نے جگتیال ضلع کے مٹ پلی میں واقع ڈاکٹر رگھو کی رہائش گاہ پہنچ کر ان سے اور ان کے افراد خاندان سے ملاقات کی اور تعزیت پیش کی۔ کویتا نے پشپا لتا کی تصویر پر پھول نچھاور کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا اور غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔