Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*عید میلاد النبی کے موقع پرخاص تبرکات کی زیارتیں* 

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

*عید میلاد النبی کے موقع پرخاص تبرکات کی زیارتیں*
——————————————————–
دھام نگر جگتی شریف میں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے مقدس تبرکات اوربزرگوں کےبابرکت تبرکات کاذخیرہ ہےان مقدس تبرکات سے فیوض وبرکات حاصل کرنا ہمارے اسلاف کا طریقہ رہا ہے۔ اُمت مسلمہ اپنی مشکل گھڑی میں ان سے استمدد اور توسل کیا ہے۔
ہم گنہگاروں کے لئے بہت بڑی سعادت مندی ہے کہ ضرور اس حسین موقع پر تشریف لائیں اور اپنے ماتھے کی آنکھوں سے ان مقدس تبرکات کی زیارت کریں۔
عارف بااللہ حضرت شاہ محمد شریف علیہ الرحمہ اور ولی کامل حضرت مجاہد ملت علیہ الرحمہ کے ذریعہ یہ مقدس تبرکات حاصل ہوئیں ہیں۔
25 تاریخ بروز منگل بعد نماز عشاء درگاہ شریف میں نعتیہ مقابلہ ٹھیک صبح صادق کے وقت تبرکات مقدسہ کا غسل شریف درگاہ کے متولی مولانا حماد حبیبِ کے ہاتھوں ہوگا
26 تاریخ بروز بدھ بعد نماز صبح  مردانہ لوگوں کی زیارت کرائی جائینگی اور بعد نماز ظہر زنانہ لوگوں کی زیارت ہوں گی۔انشاء اللہ۔
محمد تاج الدین نظامی حبیبی،دھام نگر

Latest News